امریکہ نے دوسرا بحری بیڑا ایران کی طرف بھیجنے کی تیار ی کرلی

نیویارک:(بیورورپورٹ)امریکہ نے بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر دوسرا بحری بیڑا ایران کی طرف بھیجنے کی تیار ی کرلی۔

نیو یارک ٹائمز کے مطابق یو ایس ایس جیرالڈ فورڈ اور معاون جہاز کیریبین سے مشرق وسطیٰ کےلئے روانہ کیے جائیں گے،معلومات امریکی حکام نے فراہم کیں،وائٹ ہاوس ،پینٹاگون نے فوری تبصرہ نہیں کیا۔