راولپنڈی:(بیورورپورٹ)سری لنکا کو شکست،پاکستان نے سہ ملکی ٹی 20سیریز جیت لی۔
راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں کپتان سلمان آغا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کافیصلہ کیا،کوئی بھی سری لنکن بیٹر پاکستانی باﺅلرز کے سامنے نہ ٹک سکا،پوری ٹیم 20 اوور میں 114 رنز پر ڈھیر ہوگئی،کامل مشرا 59 رنز بنا کر نمایاں رہے،شاہین آفریدی ،نواز 3،3 اور ابرار احمد نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔
پاکستان نے ہدف 18.4اووز میں 4وکٹوں کے نقصان پر با آسانی حاصل کرلیا،صاحبزادہ فرحان23،صائم ایوب36،بابراعظم نے 37رنز کی اننگز کھیلی،آل راﺅنڈر نواز نے میچ اور پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کااعزاز اپنے نام کرلیا۔
ٹیکس شارٹ فال ، منی بجٹ کی تجویز زیر غور نہیں:حکومتی ذرائع
پنجاب میں نئی تاریخ رقم،مفت میت منتقلی سروس کا آغاز،وزیر اعلیٰ نے منظوری دیدی
پاکستان کو اندرونی استحکام کی ضرورت ہے :احسن اقبال
رویت ہلال کمیٹی خزانے پر بھاری،پشاور اجلاس پر 20 لاکھ روپے اخراجات
اونر شپ ایکٹ کے تحت کمیٹیوں کے تمام فیصلے کالعدم، درخواستیں ٹریبونل کو منتقل
جیل میں آپ کے پاس آنکھ تک کا علاج نہیں، دل کا کیسے کرینگے؟جسٹس عقیل عباسی
مذاکرات چاہتے ہیں مگر کوئی ہٹ دھرمی پر اڑا ہو تو پھر کیا کرسکتے ہیں: رانا ثناءاللہ
پلان بی، ٹرمپ نے حملے میں ناکامی پر ایرانی حکومت گرانے کا منصوبہ بنالیا
بنگلہ دیشی فوج میں اعلیٰ سطح پر تبدیلیاں، لیفٹیننٹ جنرل معین الرحمن چیف آف جنرل سٹاف مقرر
بانی پی ٹی آئی سے معاملات ٹھیک کریں، حکومت گرانے نہیں دیں گے: علامہ راجہ ناصر عباس



















