اسلام آباد:(بیورورپورٹ)چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ میں نافذ کفایت شعاری پالیسی ختم کردی۔
10 مارچ 2026 کے کفایت شعاری اقدامات کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا،اعلامیے کے مطابق سپریم کورٹ میں کفایت شعاری پالیسی 15جون سے موثر طور پر ختم ہو جائےگی،سپریم کورٹ کے تمام امور معمول کے مطابق چلائے جائیں گے۔
چیف جسٹس نے سپریم کورٹ میں نافذ کفایت شعاری پالیسی ختم کردی



















