ڈیرہ اسماعیل خان: (بیورورپورٹ)گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے گنڈا پور گالم گلوچ میں مصروف رہے،سہیل آفریدی کےساتھ ملکر صوبے کا مقدمہ لڑا،ماضی میں صوبے کے حقوق پر مجرمانہ خاموشی اختیار کی گئی،وزیر اعلیٰ نے ڈیرہ میں نادرا عمارت کی منظوری دےدی، 24گھنٹوں میں سی این جی کھلوائے ،گندم کا ریٹ کم ہو ا،بندش کا بھی جلد خاتمہ ہوگا ۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہاجنوبی اضلاع میں نادرا کے 26سہولیتی دفاتر قائم کیے جائیں گے، گرین فیلڈ انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز ، معاشی خوشحالی آئے گی،گورنر کے پی نے کہاماضی میں سیاسی انتقام کے نام پر لوگوں کے کاروبار متاثر کئے گئے،صوبائی وسائل کے باوجود معاشی چیلنجز موجود ہیں، کورائی اور کوٹلہ سیداں میں گیس کی فراہمی جلد شروع ہوگی۔
سندھ میں خسرہ کی وبا شدت اختیار کرگئی، 53 بچے جاں بحق
محرم الحرام، پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، 7 قسم کی پابندیاں عائد
شبقدر ، سی ٹی ڈی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک
محسن عباس کا اداکاروں کے نشے میں ہونیکا انکشاف
فیفا ورلڈکپ، لیونل میسی نے ورلڈ ریکارڈ برابر کردیا
اسد قیصر کے گھر آئی ایس آئی کی موجودگی میں بلوں کی نوک پلک کرتے تھے: خواجہ آصف
ملکی کرنٹ اکاونٹ خسارے سے نکل کر سرپلس میں آ گیا
مشترکہ کاوشوں سے ملک معاشی استحکام کی جانب بڑھ رہا ہے: وزیر اطلاعات
ایران اور امریکہ کے درمیان تاریخی معاہدے پر دستخط کا مقام تبدیل
برطانوی پارلیمنٹ کا پاکستان کی جنگ بندی کیلئے سفارتی کامیابی پر خراج تحسین



















