ترجمان سپارکو نے بتایا کہ سسٹم پاک سیٹ ایم ایم ون سیٹلائٹ کے ذریعے چلایا جا رہا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہےکہ سسٹم درست، قابل اعتماد پوزیشننگ، نیوی گیشن اور ٹائمنگ کی سہولیت فراہم کرتا ہے۔ ترجمان کے مطابق پاک ایس بی اے ایس تھل ڈیزرٹ ریلی میں استعمال کیØ مزید پڑھیں
اہم خبریں

