کوہاٹ (مشرق نیوز) کوہاٹ میں کمبٹ کوہاٹ کے علاقے میں غیر قانونی مائننگ کے خلاف آپریشن کے لئے جانے والی پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کی جس کے تنیجے میں 10 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ ترجمان کوہاٹ پولیس نے کہا کہ پولیس کی گاڑیاں بھی جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہوگئیں مزید پڑھیں
اہم خبریں

