لاہور (مشرق نیوز) وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں قیمتیں واپس آئیں تو ہم بھی قیمتوں کو کم کر دیں گے، ایران سے سستا تیل و گیس خریدنے پر غور کر رہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے کہا کہ عالمی سطح پر کئے گئے معا مزید پڑھیں
اہم خبریں

