اسلام آباد :( )وزیراعظم کی ایڈوائس منظور ،صدر مملکت نے سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹسز کے دورہ روس کی منظوری دے دی ۔
منظوری کے بعد چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں منعقد ہونے والے 14 ویں سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل لیگل فورم میں شرکت کریں گے۔
سپریم کورٹ اور آئینی عدالت کے چیف جسٹسز کے دورہ روس کی منظوری



















