اسلام آباد:(بیورورپورٹ) سپریم کورٹ ملازمین کے یوٹیلیٹی الاونس میں 100 فیصد اضافہ،چیف جسٹس نے منظوری دے دی۔
اعلامیے کے مطابق یوٹیلیٹی الاونس میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2026 سے ہوگا، یوٹیلیٹی الاونس میں گیس اور بجلی کے اخراجات شامل ہیں، اضافی اخراجات مالیاتی سال 27-2026 کے منظور شدہ بجٹ سے پورے کئے جائیں گے۔
سپریم کورٹ ملازمین کے یوٹیلیٹی الاونس میں 100 فیصد اضافہ



















