اہم خبریں

1_1782724945.jpg

افغانستان میں دہشت گردوں کے کئی ٹھکانے تباہ، 25 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (مشرق نیوز) پاکستان کی سکیورٹی فورسز نے اتوار کی شب انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر افغانستان کے علاقوں پکتیکا، پکتیا اور کنٹر میں جماعت الاحرار اور کالعدم ٹی ٹی پی سے منسلک اہداف کو کامیابی سے نشانہ بناتے ہوئے 25 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں