لاہور (کرائم رپورٹر) کاہنہ کے علاقے میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے کے افسوسناک واقعہ میں 14 بچے جاں بحق ہوگئے۔ وزیر صحت پنجاب کے مطابق حادثے میں جاں بحق بچوں کی تعداد 14 ہو گئی ہے، ریسکیو حکام کے مطابق ایک خاتون ٹیچر سمیت 20 سے 25 افراد ٹیوشن سینٹر میں موجود مزید پڑھیں
اہم خبریں

