اسلام آباد: (بیورورپورٹ)پیپلز پارٹی نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ کردیا۔
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہا سرکاری ملازمین، پنشنرز ،زراعت سے منسلک لوگ بجٹ سے فوری متاثر ہوتے ہیں، سرکاری ملازمین، پنشنرز اور زراعت سے منسلک طبقہ دباوکا شکار رہتا ہے،تنخواہوں میں اضافے کو 7 سے بڑھا کر 10 فیصد کیا جائے۔
سائنسدانوں نے ٹی بی کیخلاف نئی تجرباتی ویکسین تیار کرلی
ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنیکا حکم
محترمہ فاطمہ جناح ہر بہن، بیٹی کیلئے رول ماڈل کا درجہ رکھتی ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب
بابر اعظم کو مشاورت اور رضامندی کے بعد قیادت سونپی گئی: سرفراز احمد
معروف بھارتی اداکار کو زہریلے کیڑے نے کاٹ لیا، حالت تشویشناک
وزیر داخلہ محسن نقوی کی سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس سے ملاقات
وزیراعظم سے کروشین وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق
ایران، امریکہ کشیدگی: تمام فریق اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی پاسداری کریں: پاکستان
آو ہم تمہارا انتظار کر رہے ہیں، ٹرمپ کی خارگ جزیرے پر حملے کی دھمکی پر ایران کا جواب
مشرق وسطیٰ میں دوبارہ جنگ کے خدشات، آئی ایم ایف کی وارننگ



















