پاکستان کی ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سالہ بعد فتح، جاپان کو ہرادیا

نیدرلینڈز: (مشرق نیوز) پاکستان کی ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سالہ بعد فتح، جاپان کو 4-3سے شکست دےدی۔

جاپان کےخلاف میچ میں پاکستان کی جانب سے رانا وحید نے 2، حنان شاہد اور حماد نے ایک، ایک گول کیا۔

پاکستان نے نہ صرف نیدرلینڈ میں جاری ورلڈکپ میں پہلی کامیابی سمیٹی بلکہ ہاکی ورلڈکپ مقابلوں میں 6 ہزار 17 دنوں بعد کسی ٹیم کو شکست دی ۔