نومنتخب برطانوی وزیراعظم نے ڈیجیٹل آئی ڈی منصوبہ ختم کردیا

لندن:(مشرق نیوز)نومنتخب برطانوی وزیراعظم نے ڈیجیٹل آئی ڈی منصوبہ ختم کردیا۔

وزیراعظم دفتر کے مطابق منصوبے پر خرچ ہونےوالے وسائل اب مہنگائی، اخراجات زندگی میں کمی اور عوامی فلاح پر صرف کیے جائیں گے۔