راولپنڈی :( ) پاک آرمی نے برطانیہ میں انٹرنیشنل پیس سٹکنگ مقابلہ 2026 جیت لیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان ملٹری اکیڈمی کی ٹیم نے مجموعی طور پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔
پاکستانی ٹیم نے تمام بڑے اعزازات اپنے نام کئے، بہترین پیس سٹکر اور بہترین ڈرِلر کا ایوارڈ بھی پاکستان کے نام رہا۔
پاک آرمی نے برطانیہ میں انٹرنیشنل پیس سٹکنگ مقابلہ 2026 جیت لیا



















