کراچی:(بیورورپورٹ)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے سسٹم کو تباہ کرایا گیا، سیاسی ری سیٹ کی ضرورت، انتقامی کارروائیاں بند، قیدی آزاد کرنا پڑیں گے،زور زبردستی سندھ کی تقسیم پرکراچی کی سڑکوں پرخون بہے گا،عام آدمی ہتھیار اٹھائیں گے ،بات مزید پڑھیں
اہم خبریں

