لاہور: ( سپیشل رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام 5 جولائی 1977 کو منتخب جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے کے خلاف ملک بھر میں یومِ سیاہ منایا جائیگا۔
پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف کی ہدایت پر جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی نے تمام ڈویژنل، ضلعی ،سٹی اور تحصیل تنظیموں کے علاوہ ذیلی ونگز کو یوم سیاہ کے موقع ہر سیمینارز، دعائیہ اجتماعات اور احتجاجی پروگرام منعقد کرنے کی ہدایت کردی۔
کالعدم ایکشن کمیٹی کی شرپسندی، راولاکوٹ میں 4پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا
تہران میٹرو میں 70 لاکھ افراد نے سفر کرکے نیا ریکارڈ بنا دیا
غیر ملکی خواتین کیس،وزیراعلیٰ نے میرٹ پر کارروائی کاحکم دیا،ڈی آئی جی آپریشنز
اسرائیل کو بارود اور خون کاکھیل دوبارہ نہیں کھیلنے دیں گے،اردوان
خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شریک تمام افراد کو ختم کرسکتے تھے،ٹرمپ
پٹرولیم قیمتوں میں کمی کے باوجود مہنگائی کاطوفان،عوام ریلیف کو ترس گئے
قلعہ عبداللہ میں فائرنگ، قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل
نیویارک ،یومِ آزادی کی تقریب میں فائرنگ، 8 افراد زخمی
سیکرٹری اوقاف کی بے بسی، نااہل افسر منیجر عہدے پر برقرار
روزنامہ ”مشرق“ کی خبر درست، میاں سالک جلال نئے آئی جی جیل خانہ پنجاب تعینات


















