واشنگٹن:(بیورورپورٹ)امریکہ نے پاکستان کی قربانیوں کااعتراف کرتے ہوئے کہاہے پاکستان کو افغانستان سے دہشتگرد حملوں کیخلاف دفاع کا حق ہے۔
محکمہ خارجہ نے کہا پاکستانی عوام نے دہشتگردوں کے ہاتھوں بہت مصائب جھیلے ،پاکستان اہم غیر نیٹو اتحادی ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاوس واپسی کے بعد سے واشنگٹن ،اسلام آباد کے تعلقات میں بہتری آئی ۔
پاکستان کو افغانستان سے دہشتگرد حملوں کیخلاف دفاع کا حق ہے،امریکہ



















