اسلام آباد:(بیورورپورٹ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی علامہ راجہ ناصر عباس سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ،آزاد کشمیر کا مسئلہ بات چیت کے ذریعے پرامن حل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
حافظ نعیم الرحمن نے کہاکوشش یہی ہے آزاد کشمیر کے مسائل کو افہام و تفہیم سے حل کیا جائے، تمام جماعتوں کا اتفاق ہے امن کو موقع ملنا چاہیے،بات چیت پاکستان کے فریم ورک میں ہی رہ کر ہوگی۔
علامہ راجہ ناصر عباس نے کہاحکومت سنجیدگی کا مظاہرہ کرے، زخموں پر مرہم رکھا جائے، کشمیری بھائی ہیں، لاتعلق نہیں رہ سکتے۔
مردوں بہت مظلوم، ہم نے انہیں مشین بنادیا ہے: متھیرا
تیل و گیس کے شعبے میں جدید ڈیجیٹل نظام فعال کیا جائے: وزیراعظم شہبازشریف
گورننس ماڈل میں اصلاحات اور تنظیم ضروری ہے: جام کمال خان
سی ٹی ڈی کے آپریشنز میں را کے 5 ایجنٹوں سمیت 54 دہشت گرد گرفتار
حماس کے ہتھیار ڈالنے تک غزہ خالی نہیں کرینگے: اسرائیل کی ہٹ دھرمی
امریکہ، اسرائیل کیخلاف جنگ میں ایران فاتح رہا: باقرقالیباف
ایران کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ، بھرپورحملوں کی تیاری
آزاد کشمیر مسئلے کا حل تشدد نہیں افہام و تفہیم سے نکالاجائے، صاحبزادہ وسیم حیدر
اداکارہ و رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت نے بھارتی جین زی کو گٹر جنریشن قرار دےدیا
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا لاپتہ ہونےوالا پالتو کتا مل گیا



















