ایران،عمان میں آبنائے ہرمز معاہدہ فائنل،معاملات طے پا گئے

تہران:(مشرق نیوز)ایران،عمان میں آبنائے ہرمز معاہدہ فائنل،معاملات طے پا گئے۔

خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق عمان نے اتفاق کیا مجوزہ معاہدے کے تحت خلیج فارس میں داخل ہونے والے بحری جہازوں کی آمدورفت کے انتظام میں ایران کو نمایاں کردار حاصل ہوگا،انتظام کے تحت خلیج میں داخل ہونےوالے جہازوں کے روٹ پر تہران کو عملی نگرانی حاصل ہو سکتی ہے،بعض اہم معاملات جہازوں کی واپسی، معائنے اور ممکنہ ٹول فیس ابھی زیر بحث ہیں،اتفاق کے بعد ہی مشترکہ اعلامیہ جاری ہوگا۔