اسلام آباد:(بیورورپورٹ)اختلافات دور ،پاک امریکہ تجارتی مذاکرات میں پیشرفت،تفصیلی مشاورت کی گئی۔
ترجمان دفترخارجہ نے کہاپاک امریکہ باہمی تجارتی معاہدے پر مذاکرات 9 اور 10جولائی کو واشنگٹن میں انتہائی خوش گوار ماحول میں ہوئے،اختلافات دور کرنے ، معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے پر پیشرفت ہوئی ،مختلف امور پر اتفاق رائے پیدا کرنے کےلئے تفصیلی مشاورت کی گئی،پاکستانی وفد کے سربراہ سیکرٹری تجارت نے مذاکرات میں نمایاں پیشرفت کوسراہا۔
حکومت کھیلوں کے فروغ، صحتمند سرگرمیوں کیلئے اقدامات کررہی ہے: کمشنر ساہیوال
خواتین ترقی کی شراکت دار نہیں قیادت کا کردار ادا کریں: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
شہباز شریف اور نوازشریف کی امیر قطر سے سابق شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر تعزیت
جلد آبنائے ہرمز کا کنٹرول سنبھال کر دنیا سے معاوضہ وصول کرینگے: ٹرمپ
خواتین کو بااختیار بنانا ملک کی پائیدار ترقی کیلئے انتہائی ناگزیر ہے: چیئرمین سینٹ
مذاہب کے نام پر دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں: مولانا مختار احمد ندیم
اسلامی جمعیت طلبہ کے زیراہتمام ”محسن انسانیت کوئز مقابلے“
ریبیز کی نگرانی ندارد، پاکستان میں ہر سال 5 ہزار افراد جان گنوا بیٹھتے
ہیڈ کوچ سرفراز احمد کا سابق کپتان شان مسعود پر بھرپور اطمینان کا اظہار


















