منیلا :(مشرق نیوز)سمندری طوفان باوی سے فلپائن میں تباہی،متعدد افراد ہلاک،مشرقی ایشیا کے کئی ممالک کا بھی طاقتور طوفان کی زد میں آنے کا خطرہ بڑھ گیا، تقریباً ایک ہزار کلومیٹر کے علاقے پر بننے والا طوفان بحرالکاہل سے ہوتا ہوا تائیوان کی جانب بڑھ رہا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان سے قبل تائیوان کے شمالی و مشرقی علاقوں، جاپان کے دور دراز جزیروں پر موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے۔
طوفان کے پیش نظر خطے بھر میں درجنوں پروازیں منسوخ ،متعدد علاقوں میں تعلیمی ادارے بند کر دئیے گئے ، ممکنہ ہنگامی صورتحال کے باعث شہریوں نے ضروری اشیائے خور و نوش و دیگر سامان ذخیرہ کرنا شروع کر دیا ،کئی سپر مارکیٹس خالی ہو گئیں۔
صحافتی تنظیمیں خود فیک نیوز ،پروپیگنڈا کرنے والوں کا احتساب کریں،عظمیٰ بخاری
ملک میں مصنوعی نظام قائم،شفاف انتخابات تک بڑی آئینی تبدیلی قبول نہیں،پی ٹی آئی
امن مشن،تعلقات کی مضبوطی،وزیراعظم،فیلڈ مارشل کادورہ سعودی عرب
جولائی میں تجارتی خسارہ 3.94ارب ڈالر تک جاپہنچا
صوبوں کی تقسیم پر لاشیں نہیں گرنے دینگے، وزیراعلیٰ سندھ
احتجاج کیس میں سابق سینیٹر مشتاق احمد کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع
ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم،مالک کو اپنی جائیداد کے استعمال کا مکمل اختیار ہے،سپریم کورٹ
25 کلو واٹ تک صارفین کیلئے اچھی خبر، سولر ریگولیشنز میں ترمیم
وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات،صدر شی جن پنگ کا خصوصی خط دیا
فیلڈ مارشل سے صومالی وزیر دفاع کی ملاقات، تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق


















