اسلام آباد:(بیورورپورٹ) 26 نومبر احتجاج کیس میں پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب اشتہاری، جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے دائمی وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دئیے۔
عدالتی حکم کے مطابق مسلسل طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پراشتہاری قرار دینے کی کارروائی عمل میں لائی گئی، پولیس کے مطابق عمر ایوب کےخلاف تھانہ سیکرٹریٹ میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔
احتجاج کیس میں عمر ایوب اشتہاری ، دائمی وارنٹ گرفتاری



















