لاہور: (اپنے نمائندے سے) سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیرالعظیم سپرد خاک،نماز جنازہ جامع مسجد منصورہ میںامیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے پڑھائی۔
نماز جنازہ میں سیاسی شخصیات سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی،دوسری جانب صدر،وزیراعظم ودیگر سیاسی رہنماﺅں نے امیرالعظیم کی وفات پر اظہار افسوس کیا۔
سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیرالعظیم سپرد خاک



















