لاہور: ( سپیشل رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام 5 جولائی 1977 کو منتخب جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے کے خلاف ملک بھر میں یومِ سیاہ منایا جائیگا۔
پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف کی ہدایت پر جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی نے تمام ڈویژنل، ضلعی ،سٹی اور تحصیل تنظیموں کے علاوہ ذیلی ونگز کو یوم سیاہ کے موقع ہر سیمینارز، دعائیہ اجتماعات اور احتجاجی پروگرام منعقد کرنے کی ہدایت کردی۔
مسوڑھوں سے خون آنا کس خطرناک بیماری کی علامت ہو سکتا ہے؟
پنجاب ، خیبرپختونخوا اور سندھ کے مختلف مقامات پر بارش کی پیشگوئی
اغوا اور زیادتی کیس، غیر ملکی خواتین کو ایئرپورٹ لے جانے کے شواہد منظرعام پر
عامر خان نے اپنی دیرینہ دوست گوری سپراٹ کیساتھ شادی کرلی
بلاول بھٹو آج نومنتخب وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی حلف برداری میں شرکت کرینگے
صدر اور وزیر اعظم کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی 27 ویں برسی پر خراج عقیدت
امریکہ، ایران مذاکرات کا اگلا دور 11 جولائی سے پاکستان میں شروع ہوگا، سعودی میڈیا
دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کیلئے قومی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرر
ٹیلی کام بل سے کسی کی ذاتی زمین اور جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا: شزا فاطمہ
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ، لاکھوں افراد کی شرکت


















