اسلام آباد:(بیورورپورٹ)نئے بجٹ کےلئے حکومت ،اتحادی جماعت کے مذاکرات میں اہم پیشرفت ،پیپلزپارٹی نے این ایف سی ایوارڈ میں ترمیم کی بجائے متبادل تجاویز پیش کردیں۔
ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے تعلیم ، صحت کے شعبے وفاق کو واپس دینے پرمشاورت کیلئے مزید وقت مانگ لیا ،بی آئی ایس پی کو صوبوں کے سپرد کئے بغیر فنڈز کے فارمولے میں تبدیلی کی تجاویز زیرغور ہے،حکومت، پیپلز پارٹی کی ترقیاتی فنڈز سفارشات کو بجٹ کا حصہ بنانے پر آمادہ ہوگئی، پیپلز پارٹی کا ورکنگ پیپر حکومتی ٹیم کےساتھ تفصیلی مشاورت میں شامل ہوگا، پیپلز پارٹی نے سیلاب متاثرہ علاقوں کی بحالی ،انفراسٹرکچر کیلئے اضافی فنڈز مختص کرنے کا مطالبہ کردیا۔
28 ویں آئینی ترمیم پر بھی حکومت ،پیپلز پارٹی کے درمیان پس پردہ رابطے جاری ہیں، بجٹ کی منظوری کے بعد آئینی و مالی معاملات پر پیشرفت کا امکان ہے۔
امریکہ، ایران کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور پاکستان میں متوقع
تجارت و سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے رکاوٹوں کو دور کرینگے،اسحاق ڈار
ہمیشہ ایک دوسرے کےساتھ کھڑے رہیں گے،شہبازشریف،رجب طیب اردوان
سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر کے صدر مقرر
وزیراعظم اپنا گھرسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی شامل
سیاستدانوں کو خود منزل کا پتہ نہیں، دوسروں کی کیا رہنمائی کرینگے،خواجہ آصف
صدر زرداری آئندہ ہفتے کرغیزستان کا سرکاری دورہ کریں گے
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی کانوٹیفکیشن معطل
شہید خامنہ ای کا سفر آخرت،دیدار کیلئے عوام کاسمندر امڈآیا
مودی کے منصوبہ بنداعزازسستی مقبولیت کی شرمناک کہانی ہے،وفاقی وزرا


















