کراچی:(بیورورپورٹ)ایاٹا نے پی آئی اے کا انٹرنیشنل آپریشنل اینڈ سیفٹی آڈٹ شروع کردیا۔
انٹرنیشنل ٹیم 8 سے 11 جون تک پی آئی اے کے تمام شعبوں کی جانچ پڑتال کرے گی۔
پی آئی اے کا انٹرنیشنل آپریشنل اینڈ سیفٹی آڈٹ شروع