اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وزیراعظم آفس نے تمام وزارتوں ،ڈویژن سے کفایت شعاری مہم پر عملدرآمدکی تفصیلی رپورٹ مانگ لی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم آفس نے کہا بتایاجائے 60 فیصد سرکاری گاڑیاں گراونڈ کرنے ،بجلی کے استعمال میں کمی سے کتنی بچت ہوئی؟،رواں ماہ ہی رپورٹ جمع کرانے کی ڈیڈ لائن دے دی گئی۔
کتنی بچت ہوئی؟،کفایت شعاری مہم پر عملدرآمدکی تفصیلی رپورٹ طلب


















