اسلام آباد (بیورو رپورٹ) حکومت نے چھوٹے دکانداروں کے کیلئے فکس ٹیکس سکیم متعارف کرا دی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ٹیکس نظام میں وسعت لانے کیلئے اقدامات کر ر مزید پڑھیں
اہم خبریں

