مظفر آباد:(بیورورپورٹ)پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مقامی رہنما شجاعت علی کاظمی کی بنیادی رکنیت منسوخ ،مظفرآباد سے پارٹی کے مدمقابل آزاد حیثیت میں امیدوار بن گئے۔
شجاعت کاظمی کی رکنیت منسوخی کا فیصلہ پارٹی آئین و تنظیمی نظم و ضبط کی سنگین خلاف ورزی ثابت ہونے پر فیصلہ کیا گیا۔
پی پی قیادت نے کہاآئین ،اصولوں کی پاسداری کو ہر صورت یقینی بنایا جائےگا،کارروائی پارٹی فیصلوں سے انحراف پر کی گئی۔
دوسرا ٹیسٹ میچ پاکستان کے نام،سیریز ایک ایک سے برابر
کشیدگی روکنے کیلئے مذاکرات، سفارتکاری ناگزیر ہے، آر4 گروپ وزرائے خارجہ
آبنائے ہرمز فوری نہیں کھلے گی،ایران، سخت حملہ ہوگا،ٹرمپ کی دھمکی
روس کا یوکرین پر رواں سال کا سب سے بڑا حملہ،متعدد افراد ہلاک،درجنوں زخمی
خواجہ آصف سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
عمران،بشریٰ سے اہلخانہ ،وکلا کی ملاقات کرائی جائے،ایمنسٹی انٹرنیشنل
ایرانی ،جائیکا وفود کی ملاقاتیں،پاکستان امن کےلئے کوششیں جاری رکھے گا،وزیراعظم
ظہیر اقبال چنڑ سے اظہار تعزیت،مودی ہٹلر اور موسولینی کا مکسچر ہے‘عظمیٰ بخاری
پولیس کاکریک ڈاﺅن، پی ٹی آئی رہنما وکارکن گرفتار
پاک ڈنمارک سٹریٹجک سیکٹر کوآپریشن پروگرام کاآغاز،مفاہمتی یادداشت پر دستخط


















