استنبول :( ) ترک پارلیمنٹ نے مکہ دفاعی معاہدے کی توثیق کردی۔ 600 رکنی ترک پارلیمنٹ میں معاہدے کے حق میں 279 ووٹ آئے ، 119 ارکان نے مخالفت کی، مجموعی طور پر 398 ارکان نے ووٹنگ کے عمل میں حصہ لیا۔ ترک ارکانِ پارلیمان کی منظوری کے بعد نافذ ہونے والے معاہدے مزید پڑھیں
اہم خبریں

